• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا لودہراں کیمپس ای روز گار پروگرام میں داخلوں کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا لودہراں کیمپس میں ای روز گار پروگرام کے نئے سیشن میں داخلوںکے لئےدرخواستوں کی وصولی شروع ہوگئی اس سلسلے میں سیمینار کا سلسلہ بھی جاری ہے،اس حوالے سے فری لانسنگ کے فروغ پر سیمینارای لائبریری بہاولپور میں منعقد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے ٹیکنیکل ڈومین کے ٹرینر سعد عباسی نے ٹیکنیکل ،نان ٹیکنیکل کے ٹرینر حامد جاوید ، نان ٹیکنیکل ،اور کریٹیو ڈیزائن کے ٹرینر حنظلہ لودھی نے کہا کہ ای۔ روزگار انقلابی پروگرام ہے جس کابے روزگاری ختم کرنے میں اہم کردارہے، فری لانسنگ ٹریننگ حاصل کر کے گھر بیٹھے کمائی کر سکتے ہیں،24نومبر تک رجسٹریشن کر وائی جاسکتی ہے۔
تازہ ترین