• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چودھری پرویز الٰہی انسٹیٹیوٹ آف ملتان کی لیبارٹری کو ایکسٹرنل کوالٹی ایشورنس سرٹیفکیٹ جاری

ملتان( سٹاف رپورٹر)چودھری پرویز الٰہی انسٹیٹیوٹ آف ملتان کی لیبارٹری کو ایکسٹرنل کوالٹی ایشورنس سروسز نے بہترین کارکردگی پر سرٹیفکیٹ جاری کردیا ہے۔ انسٹیٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر الطاف احمد نے اس ایوارڈ کا ملنا بڑی کامیابی اور لیب کے تمام ڈاکٹروں و سٹاف کے ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
تازہ ترین