• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبادت میں قضاء ہے خدمت میں نہیں ،ڈی ایس ریلوے شعیب عادل

ملتان( سٹاف رپورٹر)م ریلوے ہسپتال ملتان میں پیدائشی ہونٹ تالو کٹے افراد کی فری پلاسٹک سرجری کیمپ کا افتتاح ڈی ایس ریلوے شعیب عادل نے کیا، ڈی ایس ریلوے شعیب عادل نے کہا کہ عبادت میں قضاء ہے خدمت میں نہیں لہذا نیکی اور بھلائی کے کا موں میں ہمیں بڑھ چڑ ھ کر حصہ لینا چاہیے۔
تازہ ترین