• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے مضبوط آسٹریلیا کو ہرانے کیلئے ناقص تیاری کی ہے، جونز

ابوظہبی(نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ بیٹسمین ڈین جونز کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو ہرانے کے لئے ناقص تیاری کی ہے اور ان حالات میں یہ کہنا مشکل ہے کہ پاکستان کی کم تجربہ کار ٹیم آسٹریلیا کو اپ سیٹ کرسکتی ہے۔آسٹریلیا کی جانب سے52ٹیسٹ کھیلنے والے جونز کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ سیریز کے لئے تیاری ناکافی ہے۔

تازہ ترین