• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)نیپال میں منعقدہ ایشین ایمچر شطرنج چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد امین نے ان ریٹڈ کیٹیگری اور ا احتشام الحق نے انڈر 1800 کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا ہے۔

تازہ ترین