• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لکھنو( جنگ نیوز) افغانستان نےٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو41رنز سے شکست دے دی،فاتح ٹیم نے سات وکٹ پر147رنز بنائے، حضرت اللہ26اور کریم جنت نے26رنز اسکور کئے،ولیمز نے تین وکٹ لی، جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم آٹھ وکٹ پر106رنز بناسکی،رام دین نے24رنز بنائے،کریم جنت نے11رنز کے عوض پانچ وکت لی اور مین آف دی میچ قرار پائے۔
تازہ ترین