• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پہلا محمود مولوی کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں کارساز باسکٹ بال کلب نے پیٹریشین اسٹار کو فالکن کلب نے بحریہ کلب کو شکست دی ،فائنل اتوار کو رات آٹھ بجےکھیلا جائیگا ، وفاقی وزارت ساحلی امور کے مشیر محمود مولوی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرینگے ۔
تازہ ترین