• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(پ ر)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن محکمہ تعلیم کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ایپکا سکریٹریٹ میں عمران غلام حسین کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سید جواد کاظم، عبدالرئوف، محمد ایوب، ماما محمد سلیم، شہزاد ،محمد نعیم اور ایپکا ضلع جنوبی وسطی، کورنگی، ملیرایسٹ ویٹ کے عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس میں 22اگست 2019اور 24ستمبر 2019کے فیصلے سے انحراف کرنے پر افسوس کا اظہارکیا گیا۔

تازہ ترین