• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لین دین کا تنازع ،فائرنگ سے شہری زخمی ہو گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) لین دین کے تنازع پرفائرنگ کرکے ایک شخص کوزخمی کردیاگیا۔تھانہ پیرودھائی کو احسن خان نے بتایا کہ انوار نےمیر ے کزن کےایک کروڑ 35لاکھ روپے دینے تھے۔جس پر انوار اور بہرام ظفر نے بات چیت کیلئے مجھے اڈے میں بلایا۔ میں اور عبدالواحد ان کے دفتر گئے جہاں بات چیت کے دوران تلخ کلامی ہو گئی اوربہرام ظفر نے پسٹل سے ہم پر فا ئر کیئے جو مجھے بازو اور کلائی پر لگے ۔
تازہ ترین