• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبر نگار) اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے ملتان میں کار روائی کرتے ہوئے لاکھوںروپے مالیات کی منشیات برآمد کر لی۔ اے این ایف پنجاب نے ملتان کے علاقے کھاد فیکٹری چوک نزد این ایس پی انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میںکاروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کی۔ ملزم محمد اعظم جو کہ لودھراں کا رہائشی ہے کورنگ ہاتھوں چرس اور آئس کے ساتھ گرفتار کر لیا گیا۔
تازہ ترین