• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ کےبولان میڈیکل کمپلیکس اسپتال میں گزشتہ روز ایک عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ہوئی۔

بی ایم سی اسپتال انتظامیہ کے مطابق اسپتال کے گائنی وارڈ میں گزشتہ رات ایک مسیحی خاتون کے ہاں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ہوئی تھی، جس کا کچھ دیر زندہ رہنے کے بعد انتقال ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیے: عجیب الخلقت دکھائی دینے والی یہ بچی کون؟

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچے کی میت ان کےگھر والے اپنے ہمراہ لے گئے جبکہ متعلقہ شعبے کی گائینا کالوجسٹ کا کہنا ہے کہ اس طرح کے بچے پہلے بھی یہاں ہوئے ہیں۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق میاں اوربیوی میں خاص جین کی وجہ سے ایسے بچوں کی پیدائش ہوتی ہے۔

تازہ ترین