• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) ملک کی سیاسی صورتحال پر غور کرنے اور بالخصوص جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے آزادی مارچ کے پلان بی پر مشاورت اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف علاج کیلئے بیرون ملکی روانگی کے بعد کی متوقع صورتحال پر بھی غور کرنے کیلئے اپوزیشن کے نمائندوں پرمشتمل رہبر کمیٹی کا اجلاس آج(منگل) کی شام پانچ بجے اسلام آباد میں بلا لیا گیا۔ رہبر کمیٹی کے کنونیئر اکرم درانی اجلاس کی صدارت کرینگے۔

تازہ ترین