• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یواے ای کے صدر کے بھائی اور سابق نائب وزیر اعظم شیخ سلطان بن زید انتقال کرگئے

ابوظہبی (سبط عارف) متحدہ عرب امارات کے صدر کے نمائندے شیخ سلطان بن زیدبن سلطان النہیان پیر کو انتقال کرگئے، وہ صدر متحدہ عرب امارات شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے بھائی بھی تھے قبل ازیں وہ یو اے ای کے ڈپٹی پرائم منسٹر کے عہدے پر فائز رہے ہیں بعد ازاں وہ صدر کے نمائندے مقرر کئے گئے تھے، یواے ای نے تین دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے اور قومی پر چم سرنگوں رہے گا،وہ العین میں پیدا ہوئے اور شیخ زید کے دوسرے بیٹے تھے۔  

تازہ ترین