• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ، امریکا اور دیگر مغربی ممالک ہانگ کانگ میں مداخلت بند کریں، چین

لندن (جنگ نیوز) برطانیہ میں تعینات چینی سفیر نے امریکا، برطانیہ اور دیگر مغربی ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہانگ کانگ کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کردیں۔ برطانوی خبرایجنسی کے مطابق برطانیہ کے لیے چینی سفیر لیو شیاؤمنگ کا کہنا تھا کہ امریکا اور برطانیہ سمیت غیرممالک کو ہانگ کانگ کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کردینی چاہیے۔

تازہ ترین