• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رکن پنجاب اسمبلی کی بیٹی کی پراسرار موت، تھانے میں رپورٹ درج ہوئی نہ پوسٹمارٹم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گزشتہ روز گذری تھانے کیحدود ڈیفنس خیابان راحت کے بنگلے میں رکن پنجاب اسمبلی کی بیٹی کی پراسرار موت کے حوالے سے تاحال تھانے میں نہ ہی کوئی رپورٹ درج کرائی گئی اور نہ ہی پوسٹمارٹم کرایا گیا ،لڑکی کی لاش کی لاش پنجاب لے جائی گئی ہے ،اس حوالے سے ایس ایچ او گذری رضوان غ حیدرنے جنگ کو بتایا کہ اتوار کو ہی کلفٹن کے نجی اسپتال جہاں لڑکی کو لایا گیا تھا موت کی تصدیق کرتے ہو ئے طبعی قرار دیاتھا ،ان کا کہنا تھا کہ گھر والوں پہلے ہی پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کر دیا تھا اور گھر والے لاش پنجاب لے گئے ہیں ۔
تازہ ترین