• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی جے پی کے انتہا پسند وزیراعلیٰ کا آگرہ شہر کا نام ’آگروان‘ کرنیکا فیصلہ

آگرہ (نیوز ڈیسک) بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے انتہا پسند وزیراعلیٰ نے آگرہ شہر کا نام بھی تبدیل کرکے آگروان رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ اترپردیش (یوپی) کے وزیراعلیٰ آدتیا نارتھ یوگی نے آگرہ شہر کا نام تبدیل کرنے کیلئے ماہرین سے رائے طلب کرلی ہے۔
تازہ ترین