• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ان لینڈریونیو انسپکٹرزکوگریڈ 17میں ترقی دینے کے احکامات خوش آئند ہیں: چیئرمین آل پاکستان فیڈرل بورڈ آف ریونیوایمپلائز ویلفیئریونین

ملتان (سٹاف رپورٹ) چیئرمین آل پاکستان فیڈرل بورڈ آف ریونیوایمپلائز ویلفیئریونین طاہر خاکوانی نےترقی کے منتظر ان لینڈریونیو انسپکٹرز کو گریڈ 16سےسکیل اپ گریڈیشن کے بعد فوری طورپرگریڈ 17میں ترقی دینے کے احکامات کو خوش آئند قراردیا ہے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ملازمین نےگریڈ 16سے گریڈ 17 میں ترقی کے لئے پشاور ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن ڈائرکی تھی ۔
تازہ ترین