• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیر سید غلام محی الدین شاہ اور حضرت آپا جی سرکار رحمۃ اللہ علیہ کا عرس 24 نومبر کو ہوگا

بریڈفورڈ (نمائندہ جنگ ) آستانہ عالیہ چکوڑی شریف کے معروف روحانی بزرگ پیر سید غلام محی الدین شاہ رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت آپا جی سرکار رحمتہ اللہ علیہ کا 27 واں سالانہ عرس 24نومبر بروز اتوار غوثیہ چشتیہ اسلامک اکیڈمی بریڈفورڈ میں زیر صدارت صاحبزادہ پیر سید حسام الدین شاہ سجادہ نشین دربار عالیہ چشتیہ ،سروریہ، چکوڑی شریف منعقد ہو گا۔ جس میں برطانیہ بھر سے علماء و مشائخ قراء اور نعت خواں حضرات شریک ہوں گے ۔
تازہ ترین