• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد میمن جامعہ سندھ ٹھٹھہ کیمپس کے پرو وائس چانسلر مقرر

جامشورو (نامہ نگار) وزیراعلیٰ سندھ اور سندھ کی یونیورسٹیوں کے چانسلر سید مراد علی شاہ کی جانب سے جامعہ سندھ کے انسٹیٹیوٹ آف انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر کے پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد میمن کو جامعہ سندھ ٹھٹھہ کیمپس کا چار سال کیلئے پرو وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے۔

تازہ ترین