• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاس اینجلس (ایجنسیاں) امریکی گلوکارہ آریانا گرینڈے کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ آریانا گرینڈے نے اپنے مداحوں کے لیے انسٹاگرام پر ایک وڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کے گلے اور سر میں شدید درد ہے جس کی وجہ سے انہیں محسوس ہو رہا ہے کہ انہیں آئندہ اپنے کچھ کنسرٹ ملتوی کرنے پڑیں گے، انہوں نے کہا کہ وہ اس حوالے سے جلد اپنے معالج سے رجوع کریں گی۔
تازہ ترین