• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)دورِ جدید میں نت نئی ایجادات انسانی عقل کو حیران کر دیتی ہیں، ایسا ہی ایک انوکھا کارنامہ پرنٹنگ کی تاریخ میں تھری ڈی پرنٹر کی ایجاد کے بعد رونما ہوا۔اب تھری ڈی پرنٹر زنے تعمیرات کے شعبے میں بھی انٹری دے دی ہے۔چین کے شہرتیان جن میں ماہرانجینئرز نے ایک اور تھری ڈی پرنٹیڈ پیڈیسٹرین برج تیارکیاہے۔قدیم طرز کا یہ پْل 28.1میٹر لمبا ہے جسے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے بنایا ہے۔واضح رہے چین کے شہر شنگھائی میں اس سے قبل بھی ایک تھری ڈی پرنٹیڈ برج نصب کیا گیا تھا۔
تازہ ترین