• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈگری( نامہ نگار) انجمن اتحاد عباسیہ پاکستان میرپورخاص ڈویژن کے صدر عثمان عامر عباسی نے ڈگری میں جنگ کو بتایا کہ عہدیداروں کی تقریب حلف برداری جمعہ 22نومبر کو شام پانچ بجے مقامی ہوٹل میں ہو گی جس میںتمام برادریوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔

تازہ ترین