• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے پی این ایس کا محمد ابراہیم ناریجو کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی (جنگ نیوز) آل پاکستان نیوز پیپرز ایسوسی ایشن (اے پی این ایس) کے صدر سرمد علی نے اے پی این ایس کے افسران اور ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کی جانب سے سیکرٹری اطلاعات سندھ احمد بخش ناریجو کے والد محمدابراہیم ناریجو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اے پی این ایس نے ان کے خاندان سے تعزیت کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میںجگہ عطا فرمائے اور خاندان کے افراد کو صبر عطاکرے۔

تازہ ترین