• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، قومی سلامتی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم اور ڈی جی آئی ایس آئی کے درمیان وزیر اعظم آفس میں ملاقات ہوئی 


اسلام آباد(اے پی پی)وزیراعظم عمران خان سے ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے منگل کویہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔

وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

وفاقی وزیر بر ائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے بھی گزشتہ روز عمران خان سے وزیر اعظم آفس ملاقات کی۔

تازہ ترین