• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سندھ کا سیکرٹریٹ کا دورہ ،سیکرٹریز کی غیرموجودگی پر سخت برہم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ نے منگل کو سیکریٹریٹ کا دورہ کیا وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ منگل کی صبح 9 بجے سندھ سیکرٹریٹ پہنچے اور سیکرٹریز کی حاضری دیکھی، وزیراعلیٰ سندھ کے پہنچنے پر زیادہ تر سیکرٹریز اپنے دفاتر میں نہیں پہنچے تھے، سیکرٹریز کی غیر موجودگی پر وزیر اعلی سخت برہم ہوئے اور چیف سیکرٹری کو ہدایت کی کہ سیکرٹریز کے دفاتر میں وقت پر پہنچنے کو یقینی بنائیں۔
تازہ ترین