• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی کابینہ نے فرانس کے ساتھ ماحولیاتی معاہدے کی منظوری دیدی

ریاض(شاہدنعیم)سعودی کابینہ نے فرانس کے ساتھ ماحولیاتی معاہدے کی منظوری دیدی ۔تفصیلات کے مطابق سعودی کابینہ نے جنوبی افریقہ کے ساتھ تجدد پذیر توانائی کے شعبے میں تعاون کی مفاہمتی یادداشت کا اختیار وزیر توانائی ، برونڈی کے ساتھ امن و سلامتی کے معاہدے کا اختیار وزیر داخلہ کو تفویض کیا، کابینہ نے العلا میں ثقافتی و ماحولیاتی و سیاحتی فروغ کے لیے فرانس کے ساتھ معاہدے کی بھی منظوری دی۔
تازہ ترین