• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرانس جینڈربچوں میں بھی لڑکے اور لڑکیوں والے احساسات ہوتے ہیں،تحقیق

لاہور(اے ایف پی)ٹرانس جینڈربچوں میں لڑکےاور لڑکیوں والےاحساسات ہوتے ہیں۔ امریکی سائنسی جریدےپی این اےایس میں یونیورسٹی آف واشنگٹن کی شائع ہونےوالی تحقیق میں یہ بات سامنے آٗئی ہےکہ ٹرانس جینڈربچوں میں لڑکیوں یا لڑکوں والے احساسات اسی طرح ہوتےہیں جس طرح عام بچوں میں ہوتے ہیں۔ 3سے 12سال کے 317ٹرانس جینڈر بچوں پر تحقیق کی گئی، اور اِن کا بھائی بہنوں کے ساتھ موازنہ کیاگیا۔
تازہ ترین