• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈورسے شہری کی ہلاکت پرآئی جی کا سخت اظہار برہمی

لاہور(کرائم رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے مغلپورہ لاہور میں پتنگ کی دوڑ سے شہری کی ہلاکت کے واقعہ پر سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور سمیت صوبے کے تمام اضلاع میں پتنگ بازوں کے خلاف موثر حکمت عملی کے تحت کریک ڈاؤن کا آغاز کیا جائے۔
تازہ ترین