• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)مانگامنڈی کے علاقے واڑاہ بلوچاں والا میں شادی کی تقریب میں بھائی اظہر نے بہن سعدیہ کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ اظہر نے اپنی 28سالہ بہن کو مرضی کی شادی کرنے پر قتل کیا۔سعدیہ بی بی نے 10 سال قبل محمد شہباز کیساتھ کورٹ میرج کی تھی۔
تازہ ترین