• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسسٹنٹ اور ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک پراسیکیوٹر کےامتحانات دو ہفتے کیلئے ملتوی

لاہور(وقائع نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن نےاسسٹنٹ ڈائریکٹر پبلک پراسیکیوٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک پراسیکیوٹر کے امتحانات دو ہفتے کیلئے ملتوی کر دیئے جسے بار کے ارکان نے خوش آئند قرار دیا ہے۔
تازہ ترین