• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب: ساکران سے چھینی گئی موٹرسائیکل برآمدہونے پر تین افرادگرفتار

حب ( نامہ نگار )ساکران پولیس نے دوران چیکنگ مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کرکے ملزم عبدالغنی ‘ وقاص اور عبدالوحید کو گرفتارکرلیا موٹرسائیکل کراچی کے علاقے منگھوپیر سے اسلحہ کے زور پر چھینی گئی تھی۔
تازہ ترین