• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ڈاکٹرعارف علوی سے پی ٹی آئی کے وفد کی ملاقات

کوئٹہ ( این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عا رف علوی سے منگل کو گور نر ہا ؤ س میں پی ٹی آئی کے ایک وفد نے سر دار خا دم حسین کی قیادت میں ملاقات کی اس موقع پر گورنربلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان یاسین زئی، پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر ڈاکٹر منیر بلوچ،نوابزادہ شریف جوگیزئی ، آصف ترین، داؤد خان پانیزئی،نذر بلوچ ،اختر مندوخیل بھی موجود تھےاس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
تازہ ترین