• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوب مغربی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر )کوئٹہ سمیت زیادہ تر علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران موسم خشک اور سرد رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت صفر، بارکھان 12، دالبندین صفر، گوادر16 ،قلات2، خضدار7، لسبیلہ11، نوکنڈی9، سبی11، تربت8، ژوب6 اور زیارت میں منفی 3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج بدھ کوزیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم جنوب مغربی بلوچستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔
تازہ ترین