• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نویں و دسویں جماعت کے پریکٹیکلزامتحانات نئے تعلیمی سال سے اکھٹے منعقد کرانے کافیصلہ

کوئٹہ(خ ن)بلو چستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ و سکینڈری ایجوکیشن کے ایک حکمنامے کے مطابق نویں و دسویں جماعت کے پریکٹیکلز امتحانات نئے تعلیمی سال سے اکھٹے منعقد کرانے کا فیصلہ کیا گیاہے جس کے تحت نئے طلباء /طالبات کے نویں جماعت /فرسٹ ائیر کے پریکٹیکلزسال 2020ءکے امتحانات کے ساتھ منعقد نہیں ہونگے بلکہ یہ سال 2021دسویں جماعت پارٹIIکے امتحانات کے ساتھ منعقد کئے جائیں گے۔
تازہ ترین