• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن نے این اے 259کا سرکاری نتیجہ جاری کردیا

کوئٹہ (این این آئی) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 259کا سرکاری نتیجہ جاری کردیاجس کے مطابق جمہوری وطن پارٹی کے نوابزادہ شاہ زین بگٹی 29219ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ آزاد امیدوار میر طارق محمود کھیتران 21754ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
تازہ ترین