• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ قطب پور اور تھانہ جلیل آباد کے علاقوں میں سرچ آپریشن، 7افراد گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس اور جے ٹی ٹی نے تھانہ قطب پور اور تھانہ جلیل آباد کے علاقوں نور سلطان کالونی، لیاقت آباد، احمد آباد اور حبیب کالونی میں سرچ آپریشن کیا اس دوران ایک اسلحہ برآمد کیا گیا، 67 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی ،سرچ آپریشن کے دوران 1600گرام ہیروئن برآمد کی گئی جبکہ 7 افراد کو گرفتار کیا گیا۔
تازہ ترین