• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری کو علاج کی سہولیات نہ ملنا ناانصافی ہے: ناہید عبا س دھرالہ

کبیروالا(نامہ نگار) قائد آصف زرداری کو علاج کی سہولیات نہ ملنا سراسر ناانصافی ہے،دوران قید قائد کو کچھ ہوا توذمہ داری سلیکٹڈ حکمرانوں پر عائد ہو گی ، ان خیالا ت کا اظہار پیپلز پارٹی کےرہنماء ملک ناہید عبا س جٹ دھرالہ نے کارکنوں سے ملاقات میں کیا،انہوں نے کہا کہ نااہل حکمران مختلف افواہوں اور شوشوں کے ذریعے عوام کی تو جہ اپنی ناکامیوں سے ہٹانے میں مصروف ہیں،اپوزیشن کو دبا نے کے لئے نیب کو بطور ہتھیا ر استعمال کر نا خود حکمرانوں کے لئے بھی نقصان دہ ثابت ہوگا۔
تازہ ترین