• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریڈ فور ڈ میں محفل میلاد النبی ﷺ23 نومبر کو ہوگی

بریڈفورڈ(نمائندہ جنگ) جامع مسجد محمدیہ لیپیج سٹریٹ بریڈفورڈ 3میں محفل میلاد مصطفی ﷺ کا خصوصی پروگرام 23 نومبر بروز ہفتہ نماز مغرب کے بعد شروع ہو گا جس کی صدارت مولانا محمد شفیع نقشبندی کرینگے،محفل میلاد میں برطانیہ بھر سے علمائے کرام شریک ہوں گے۔
تازہ ترین