• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹیسٹ بیٹسمین عمر اکمل نے قائد اعظم ٹرافی میں سنچری بناکر ایک بار پھر شہ سرخیوں میں جگہ بنالی ہے۔ عمر اکمل کہتے ہیں کہ خوشی ہے کہ اپنے سوویں فرسٹ کلاس میں سنچری اسکور کی۔ کوشش ہے کہ پرفارم کروں، آگے سلیکٹرز کی مرضی سلیکٹ کریں نہ کریں ۔

تازہ ترین