• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی کوچز، ٹیکنکل آفیشلز کیلئے کوچنگ کلینک کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے5 سے8 دسمبر تک قومی جونیئر ہاکی ایونٹ کے دوران کوچز اور ٹیکنکل آفیشلز کے لئے کوچنگ کلینک کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے، جس میں22 ہاکی اولمپئنزاور انٹر نیشنل ہاکی کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے، ان میں قمر ابرہیم، سمیر حسین، محمد علی خان ، وسیم احمد، کامران اشرف، محمد عمران، ناصر احمد، آ صف احمد خان، ریحان بٹ، ایم ثقلین، محمد نعیم اور دیگر شامل ہیں خواجہ جنید کورس کے انچارج ہوں گے۔

تازہ ترین