• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان جونیئر اسکوش چیمپئن شپ میں سندھ کی السا عمران نے انڈر19گرلز ایونٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔انہوں نے فہیمنہ عاصم خان کو شکست دی، دیگر کوارٹر فائنل میں زینب خان نے صبغا ارشد کو، ایمن شہباز نے آمنہ ملک کو کومل خان نے مریم ملک کو ناکامی سے دوچار کیا۔ بوائز انڈر19کوارٹر فائنل میں ذیشان زیب نے رفیع خان کو حسن رجا نے احمد حسن کو معز خان نے خوشحال ریاض کو عزیر شوکت نے ایم عثمان کوشکست دی۔
تازہ ترین