• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

مولانا خالی ہاتھ اسلام آباد آئے، خالی ہاتھ واپس گئے، فردوس عاشق

مولانا خالی ہاتھ اسلام آباد آئے خالی ہاتھ واپس گئے، فردوس عاشق اعوان


اسلام آباد(اے پی پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا صاحب آپ جس طرح خالی ہاتھ اسلام آباد آئے تھے‘

ویسے ہی خالی ہاتھ واپس لوٹ گئے‘عوام نے آپ کے سارے پلان چوپٹ کر دیئے‘مولانا اپنے حلقے میں جائیں ‘

سیاسی طورپرہلکے نہ ہوں‘ آپ کی سیاسی جڑیں عوام نے کاٹیں لیکن آپ جمہوریت سے بدلہ لینے پر تل گئے ۔

تازہ ترین