• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے 2افراد کےقتل کے جرم میں مجرموں کی سزا موت کےخلاف اپیل منظور کرلی، جسٹس کے کے آغا اور جسٹس ذولفقار علی سانگی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے 2افراد کےقتل کے جرم میں سزا موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنایا، عدالت نے تاج محمد اور بصیر کو 17سال بعد بری کردیا۔

تازہ ترین