• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیگی کارکنوں کیخلاف ہنگامہ آرائی کیسوں کی سماعت ملتوی

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ہنگامہ آرائی سمیت مختلف الزامات میں ملوث مسلم لیگ ن کے درجنوں کارکنوں کیخلاف گزشتہ سال درج ہونے والے دونوں مقدمات کی سماعت ضروری کارروائی کے بعد ملتوی کر دی گئی، سول جج وعلاقہ مجسٹریٹ اسجد محمود چوہدری نے تھانہ نیوٹائون میں درج کیس کے ملزمان اظہر محمود وغیرہ اور سول جج وعلاقہ مجسٹریٹ محمد ارشد نے تھانہ سول لائن میں ضیاء اللہ شاہ وغیرہ کیخلاف درج کیس کی سماعت ضروری کارروائی کے سولہ جنوری تک ملتوی کر دی۔
تازہ ترین