• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد ( خصوص نامہ نگار) ٹریفک حادثات میں 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ تھانہ کورال پو لیس کو تحسین جاوید نے بتایاکہ میرے والد رستم حسین موٹرسائیکل پر جا رہے تھے کہ ڈمپر نمبرc-1586کے نامعلوم ڈرائیور نے غفلت سے گاڑی چلاتے ہو ئے ٹکر ماری جس سے وہ جاں بحق ہو گئے۔تھانہ کولڑہ کے علاقے کشمیر ہائی وے پر پی ایس او پٹرول پمپ کے قریب سڑک عبور کرتے ہوئے چکوال ڈھڈیال کا 55 سالہ رہائشی مہر خان نامعلوم تیز رفتار گاڑی کے زد میں آکر جاں بحق ہو گیا ۔
تازہ ترین