• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار )تھانہ کورال پولیس نے مبینہ مردہ بچھڑے کا گوشت قبضہ میںلے کر دو افراد کوگرفتار کر لیا ۔ ایس ایچ او تھانہ کورال سب انسپکٹر عالمگیر کےمطابق ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو اطلاع ملی تھی کہ بنی سے مردہ جانور کا گوشت غوری ٹائون لایا جارہا ہے جس پر فوڈ انسپکٹر محمد شرجیل نے پولیس کے ہمراہ گاڑی کو روک کر اس میںسے مضر صحت گوشت برآمد کر کے قصاب محمد قیصراور ڈرائیور جاوید کو گرفتار کر لیا ۔
تازہ ترین