• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف کمرشل منیجر سے پاکستان ریلوے کے کنٹریکٹرز کی ملاقات

لاہور(جنرل رپورٹر ) پاکستان ریلوے کے کنٹریکٹرز نے اپنے مسائل و مشکلات کے حوالے سے چیف کمرشل منیجر ریلوے سے ملاقات کی جس میں سی سی ایم نے انہیں تمام مسائل و مشکلات کو جلد دور کرنے کی یقین دہانی کر وا دی ہے ملاقات کے بعد تمام کیٹرنگ کنٹریکٹرز کا مشترکہ اجلاس ملک بابر حیات کی صدارت میں ریلوے ہیڈا کواٹر میں منعقد ہوا جس میں سینئر نائب صدر افضل شاہ، جنرل سیکرٹری ملک شہباز، انفارمیشن سیکرٹری غفران شاہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں چیف کمرشل مینجر مریم گیلانی سے ملاقات کے حوالے تبادلہ خیال کیا گیا۔
تازہ ترین