• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عشق مصطفیؐ کو اجاگر کرنا ہمارا مقصد حیات ہونا چاہئے:پر و فیسر صد یق قا دری

ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر)خوا جہ فر ید سو شل سکیو رٹی ہسپتا ل میں میلادمصطفی کا نفر نس ہوئی ، پر و فیسر ڈا کٹر صد یق خا ن قا دری اور ڈاکٹر عقیل حسین لا بر مہما نان خصو صی تھے جبکہ زڈاکٹر آصف الطاف قر یشی نے بھی شرکت کی ،ڈاکٹر صد یق قادری نے کہا کہ عشق مصطفیؐ کو اجاگر کرنا ہمارا مقصد حیات ہونا چاہئے، محبت رسولؐ کو پھیلانا ہمارا اولین مقصد ہونا چاہئے،ڈا کٹر طارق شیخ نے کہا کہ ہمیں سرکار دوعالم ؐ کی محبت کا علم بلند کرنے کے ساتھ ساتھ حقیقی طور پر ان کی تعلیمات کو اپنانا ہوگا ،کا نفر نس سے ڈاکٹر عقیل حسین لا بر،ڈا کٹر فر حت حسین بخاری ،جا وید کا ظمی نے بھی خطا ب کیا، تقریب میں ڈاکٹر آصف الطاف قر یشی ،ڈا کٹر مختار رسول ، ،ڈا کٹر عبدا العزیز پر اچہ، ڈاکٹر عابدہ امجد، اظہار الحق شاہ،ڈا کٹر رضوان غفور و دیگر موجودہ تھے۔
تازہ ترین