• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پو لیس خدمت سنٹر پر2 سال کے دوران ایک لاکھ 29ہزار 81 افراد نے رجوع کیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس کی جانب سے قائم کر دہ پو لیس خدمت سنٹر پر 2 سال کے دوران ایک لاکھ 29 ہزار 81 افراد نے رجوع کیا جن کے مسائل حل کئے گئے ،جن میں کریکٹر سرٹیفکیٹ،ایمپلائی ویری فیکیشن ،وہیکل ویری فیکیشن ،ایف آئی آر کی کاپی،کرائم رپو رٹ،گمشدگی رپورٹ،خواتین پر تشدد کے واقعات،کرایہ داری ایکٹ ،ٹریفک لائسنس لر نر ،ٹریفک لائسنس لر نر کی تجدید، شامل ہیں خدمت سنٹر ملتان کے مرتب کر دہ ڈیٹا کے مطابق 12878 سائلین کو کریکٹر سرٹیفکیٹ جا ری کئے گئے ۔
تازہ ترین