• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر)سماجی کارکن اور کے ایم سی کےورکرکریم بخش ولد قادر بخش انتقال کرگئے، سماجی حوالے سے ان خدمات کو ہمیشہ یاد کیا جائے گا۔ان کی انتقال پر سماجی تنظیموں سے تعلق رکھنے والے رہنمائوں نے دکھ کا اظہار کیا اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔
تازہ ترین